خطوة إلى عالم لا حدود له من القصص
دلی تھا جس کا نام
انتظار حسین اپنے پاکستانی ہم عصر افسانہ نویس مصنفوں میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں۔ ان کے حاصل کردہ وافر اعزازات میں 2013 کا مین بوکر عالمی انعام بھی شامل ہے۔ ساتواں دروازہ اور پتے ان کی انگریزی میں ترجمہ کی گئ کتابوں میں شامل ہے۔ ان کی تحریروں میں "بستی"، "ہندوستان سے آخری خط"، "آگے سمندر ہے"، "شہر افسوس"، جنم کہانیاں" اور "وہ جو کھو گئے" شامل ہیں۔
یہ کتاب "دلی جس کا نام ہے" تغیرات زمانہ کی اس تاریخ کو بیان کرتی ہے جس سے تمام پرانے شہر گزرتے ہیں۔ پرانے وقتوں کے قصے، لافانی واقعات، کہانیاں، معجزاتی مماثلتیں اور انہونی باتیں اس کتاب میں عصر حاضر کے ماحول کے مطابق اس انداز میں پیش کی گئ ہیں کہ یہ سب قاری کے لئے نہ صرف ایک مسحور کن مطالعہ ہے بلکہ ان کے ذریعہ ماضی کو حال کی چوکھٹ پر لے آیا گیا ہے۔
© 2020 Urdu Studio (دفتر الصوت ): 9781987114775
تاريخ الإصدار
دفتر الصوت : 5 فبراير 2020
أكثر من 200000 عنوان
وضع الأطفال (بيئة آمنة للأطفال)
تنزيل الكتب للوصول إليها دون الاتصال بالإنترنت
الإلغاء في أي وقت
قصص لكل المناسبات.
حساب واحد
حساب بلا حدود
1 حساب
استماع بلا حدود
إلغاء في أي وقت
قصص لكل المناسبات.
حساب واحد
حساب بلا حدود
1 حساب
استماع بلا حدود
إلغاء في أي وقت
قصص لكل المناسبات.
حساب واحد
حساب بلا حدود
1 حساب
استماع بلا حدود
إلغاء في أي وقت
عربي
الإمارات العربية المتحدة