خطوة إلى عالم لا حدود له من القصص
القصص
پرواز۔
شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔
اس مجموعے میں ان کی کتاب پرواز میں سے دو کہانیاں لی گئ ہیں۔ 1. شیطان کی خالہ 2. چھے
© 2020 Urdu Studio (كتاب صوتي): 9781509476091
تاريخ النشر
كتاب صوتي: 5 فبراير 2020
أكثر من 200000 عنوان
وضع الأطفال (بيئة آمنة للأطفال)
تنزيل الكتب للوصول إليها دون الاتصال بالإنترنت
الإلغاء في أي وقت
عربي
الإمارات العربية المتحدة
