5
كتب واقعية
ہند یاترا ممتاز مفتی ہندوستانی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہندوستان کی برطانوی حکومت میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز ایک اسکول ٹیچر کی حیثیت سے کیا۔ بر صغیر کی تقسیم کے بعدوہ اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔ انہیں ان کی ادبی خدمات پر ستارۂ امتیاز اور منخی پریم چند ایوارڈ دیا گیا۔ ہند یاترا ان کا مشہور سفر نامہ جو بہت سراہا گیا۔ اس سفر نامے میں انہوں نے اپنے سفر ہندوستان کو ایک دلفریب انداز کی تفصیل سے لکھا ہے۔
© 2020 Urdu Studio (كتاب صوتي): 9781509474653
تاريخ النشر
كتاب صوتي: 5 فبراير 2020
أكثر من 200000 عنوان
وضع الأطفال (بيئة آمنة للأطفال)
تنزيل الكتب للوصول إليها دون الاتصال بالإنترنت
الإلغاء في أي وقت