4
سير وتراجم
خراٹے
یہ کہانی ماہنامہ نقوش سے لی گئ ہے۔ سب سے پہلے یہ ایک ماہانہ اخبار رفیق ہند، لاہور، میں 18 نومبر 1890 کو شائع ہوئ تھی۔ کسی کے ساتھ ایک کمرہ میں حصہ دار بن کر رہنا ایک معرکہ سر کرنا ہی ہوتا ہے، خاص طور سے اس وقت جب آپ کا حصہ دار بھونچالی خراٹے لینے والا ہو۔ یہ کہانی بڑے پر مزاح طریقے سے بتاتی ہے کہ لکھنے والے نے اپنے کمرے کے انگریز حصے دار کے خراٹوں سے نبٹنے کے کیا کیا طریقے اختیار کئے۔
© 2020 Urdu Studio (كتاب صوتي): 9781509475889
تاريخ النشر
كتاب صوتي: 5 فبراير 2020
أكثر من 200000 عنوان
وضع الأطفال (بيئة آمنة للأطفال)
تنزيل الكتب للوصول إليها دون الاتصال بالإنترنت
الإلغاء في أي وقت