4.6
Non-Fiction
دنیا گول ہے
ابن انشاء کا اصلی نام شیر محمد خان تھا۔ یہ 15 جون 1927 کو پیدا ہوئے اور 11 جنوری 1978 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ابن انشاء بائیں بازو کے اردو زبان کے شاعر، مزاح نگار، سفرناموں کے لکھاری اور کالم نگار تھے۔ انہیں اردو زبان کا بہترین مزاح نگار مانا جاتا ہے۔ ان کی طرز تحریر زبان دانی کے ایک منفرد انداز میں لپٹی ہوئ پائ جاتی ہے جو امیر خسرو کے سے الفاظ اور جملوں کی بناوٹ کی یاد دلاتی ہے۔ ابن انشاء پاکستان کے کئ اداروں کے ساتھ وابستہ رہے۔ جن میں ریڈیو پاکستان، وزارت ثقافت اور نیشنل بک سینٹر آف پاکستان شامل ہیں۔ انہوں نے کافی عرصہ اقوام متحدہ کے ساتھ بھی کام کیا ۔ اپنے اس کام کی وجہ سے وہ دنیا کے کئ ممالک گئے۔ ایک وسیع دنیا کے سفر اور سیاحت ان سے سفر نامے لکھوانے کا باعث بنی۔ جن ملکوں کا انہوں نے دورہ کیا ان میں جاپان، فلیپین، چین، ہانگ کانگ، تھائ لینڈ، انڈونیشیا، ملائشیا، افغانستان، ایران، ہندوستان، فرانس، برطانیہ، ترکج اور امریکہ شامل ہیں۔
© 2020 Urdu Studio (Audiobook): 9781987136715
Release date
Audiobook: 5 February 2020

Step into an infinite world of stories
Overall rating based on 5 ratings
Heartwarming
Funny
Thought-provoking
Download the app to join the conversation and add reviews.
Showing 1 of 5
Shiv Kumar
6 Mar 2024
Very good
English
India