Kharratay Mehram Ali Chisti
Step into an infinite world of stories
5
Biographies
چراغوں کا دھواں
انتظار حسین کی کتاب "چراغوں کا دھواں" ان کی شاہکار خود نوشت داستان ہے۔ اپنی اس کتاب میں وہ ہندوستان میں اپنی ابتدائ زندگی کی یادوں کو بیان کرتے ہیں۔ اس کے بعد جب پاکستان وجود میں آگیا تو وہ ایک نوزائیدہ مملکت کی تعمیر کی تاریخ اور اس کے لوگوں کے حالات ایسے لکھتے ہیں گویا وہ ہمارے سامنے ہیں۔
© 2020 Urdu Studio (Audiobook): 9781094243726
Release date
Audiobook: 5 February 2020
English
India