Himaqatain Shafiq Ur Rahman
Step into an infinite world of stories
5
Short stories
لیڈی ڈاکٹر، کرنیں میں سے ایک انتخاب۔
شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔
لیڈی ڈاکٹر، شفیق الرحمن کی کتاب کرنیں میں سے منتخب کی گئ ہے۔
© 2020 Urdu Studio (Audiobook): 9781509476251
Release date
Audiobook: 5 February 2020
English
India