Kuttay, Urdu Adab Mein Patras Bukhari
Step into an infinite world of stories
"چراغ تلے" میں سے ایک انتخاب
اردو ادب کے مزاحیہ شاہکار "چراغ تلے" میں سے کچھ عنوان منتخب کئے گئے ہیں، جو یہ ہیں۔ کافی، موذی، اور آنا گھر میں مرغیوں کا، جنون لطیفہ۔ "چراغ تلے" کے مصنف مشتاق احمد یوسفی ایک پاکستانی طنز و مزاح نگار ہیں۔ انہوں نے کئ قومی اور بین الاقوامی حکومتی اور مالی اداروں میں بطور سربراہ کام کیا۔ انہیں 1999 میں حکومت پاکسان کی طرف سے پاکستان کےاعلی ترین ادبی کارکردگی کے اعزاز ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز دئے گئے۔
© 2020 Urdu Studio (Audiobook): 9781509474547
Release date
Audiobook: 5 February 2020
English
India