Listen and read

Step into an infinite world of stories

  • Listen and read as much as you want
  • Over 400 000+ titles
  • Bestsellers in 10+ Indian languages
  • Exclusive titles + Storytel Originals
  • Easy to cancel anytime
Subscribe now
Details page - Device banner - 894x1036
Cover for Ya Khuda
1 Ratings

5

Duration
1H 17min
Language
Urdu
Format
Category

Fiction

یا خدا

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے تناظر میں لکھی گئ "یاخدا" ہجرت کے دل دہلا دینے والے واقعات کی کہانی سنانے کے ساتھ ہی ظلم و ستم کی داستانیں بھی پیش کرتی ہے۔یا خدا لکھنے والے سے پہلے کسی بھی کہانی نویس نے اس صفائ سے ہماری تاریخ کی دردناکیوں کو پیش نہیں کیا تھا۔ یہ کہانی وہ درد بھرا سفر نامہ ہے جو انسانیت کے اس چہرے کو دکھاتا ہے جسے قومیت، نفرت، جبلت اور حیوانیت نے پوری طرح قابو کیا ہوا ہے۔ یہ کتاب پارٹیشن کی صرف یک طرفہ کہانی نہیں سناتی بلکہ یہ دکھاتی ہے کہ بارڈر کے دونوں طرف انسانی درندے بستے ہیں۔ یہ بتاتی ہے کہ صرف نام بدل جاتے ہیں چہرے وہی رہتے ہیں۔ جیسے کہیں بلبیر سنگھ ہے تو کہیں عبدالرؤف۔ سننے والوں کے لئے جو سب سے زیادہ تکلیف دہ حقیقت ہے وہ یہ کہ یہ سب سچ ہے، جیسا کہ وہ لاکھوں لوگ بتاتے ہیں جو مہاجر کیمپ کی بھٹیوں سے گزرے ہیں۔

© 2020 Urdu Studio (Audiobook): 9781509476084

Release date

Audiobook: 5 February 2020

Others also enjoyed ...